ایسے مریض جو جو یورک ایسڈ کی دوائیں کھا کھا کر تنگ آ چکے ہیں۔ ان کے لئیے یہ نسخہ بہترین تحفہ ہے۔ چند دن کے استعمال سے یورک ایسڈ کی شرح معمول پر آ جائے گی۔ درد اور سوجن سے نجات سے ملے گی انشاءاللہ۔
نسخہ: حرمل 50 گرام، منقہ 50 گرام۔
حرمل کو باریک کرکے منقہ کے کی مدد سے کالے چنے سے ذرا بڑی گولی بنا لیں۔
دن میں تین ٹائیم دو دو گولیاں پانی سے کھائیں۔
بادی اور ترش اشیاء سے پرہیز کریں۔